ماسکو ۔ 5 اپریل (اے پی پی) روسی برآمدی گندم کی قیمتوں کو رواں ہفتے بھی استحکام رہا۔ساڑھے بارہ فیصد پروٹین کی حامل اعلی درجے کی روسی گندم کی رواں ماہ کے لئے سپلائی کے نرخ بلیک سی نرخ 208 ڈالر فی ٹن فری آن بورڈ رہے جبکہ جو (بارلے) کے برآمدی نرخ ایک ڈالر اضافہ کے ساتھ 217 ڈالر فی ٹن اور مکئی 2 ڈالر کی کمی کے ساتھ …
روسی برآمدی گندم کی قیمتوں کو استحکام رہا

مزید خبریں
ماسکو ۔ 5 اپریل (اے پی پی) روسی برآمدی گندم کی قیمتوں کو رواں ہفتے بھی استحکام رہا۔ساڑھے بارہ فیصد پروٹین کی حامل اعلی درجے کی روسی گندم کی رواں ماہ کے لئے سپلائی کے نرخ بلیک سی نرخ 208 ڈالر فی ٹن فری آن بورڈ رہے جبکہ جو (بارلے) کے برآمدی نرخ ایک ڈالر اضافہ کے ساتھ 217 ڈالر فی ٹن اور مکئی 2 ڈالر کی کمی کے ساتھ 199 ڈالر فی ایف او بی رہے۔ٹن روسی ایگری کنسلٹنسی ایکار اور سوو ایکان کے مطابق مالی سال کے آغاز سے لے کر 28 مارچ تک روس نے 38.17 ملین ٹن اجناس کی برآمد مکمل کی ہے جن میں 30.61 ملین ٹن گندم شامل ہے۔یہ تناسب گزشتہ سال کے اس عرصہ کے مقابلے میں 39.8 فیصد زیادہ رہا۔معیار میں تیسری درجے کی گندم کے مقامی نرخ رواں ہفتے کے دوران 100 روبل اضافہ کے ساتھ 8675 روبل رہے۔








