ماسکو ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ کوئی بھی روس کے لئے ایسے مسائل پیدا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے گا کہ جن پر قابو پانے کی روس میں طاقت نہ ہو۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن میں نئے سال کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقتصادی اور سماجی شعبوں کے موضوعات کے …
روس مسائل پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتا ہے، ولادی میر پیوٹن

مزید خبریں
ماسکو ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ کوئی بھی روس کے لئے ایسے مسائل پیدا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے گا کہ جن پر قابو پانے کی روس میں طاقت نہ ہو۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن میں نئے سال کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقتصادی اور سماجی شعبوں کے موضوعات کے حل کے حوالے سے سال 2016 اس سے قبل کے سال کے مقابلے میں زیادہ مشکل گزرا لیکن اس کے باوجود ہم نے اچھے نتائج حاصل کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ہمارے لئے ہمیں بے بس کر دینے والے مسائل پیدا کر نے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔








