ماسکو ۔ 25 مارچ (اے پی پی) روس نے امریکا کو جزیرہ نمائے کوریا میں اپنی فوجی موجودگی کو تقویت پہنچانے کے تعلق سے ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ اپنے یکطرفہ فوجی مفادات کی تکمیل کے لئے جزیرہ نمائے کوریا کے حالات سے فائدہ اٹھائے اور اس علاقے …
روس کاامریکا کو انتباہ

مزید خبریں
ماسکو ۔ 25 مارچ (اے پی پی) روس نے امریکا کو جزیرہ نمائے کوریا میں اپنی فوجی موجودگی کو تقویت پہنچانے کے تعلق سے ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ اپنے یکطرفہ فوجی مفادات کی تکمیل کے لئے جزیرہ نمائے کوریا کے حالات سے فائدہ اٹھائے اور اس علاقے میں اپنے جدید ترین ہتھیار نصب کرے۔








