روس کی جی ڈی پی کی شرح نمو میںرواںسال 1.2 فیصد، 2020ءمیں 1.8 فیصد رہنے کی توقع ہے، ورلڈ بینک

ماسکو ۔ 10جون (اے پی پی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواںسال کے دوران روس کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 1.2 فیصد جبکہ آئندہ سال 1.8 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ ورلڈ بینک کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق روس کی موجودہ شرح ترقی کے اعتبار سے اس کی 2019-21 ءکے دوران شرح نمو 1.2 فیصد سے 1.8 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ 2019