روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19 مئی کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19 مئی سے چین کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

بیجنگ۔17مئی (اے پی پی):روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19 مئی سے چین کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

مزید خبریں