کراچی ۔20 فروری (اے پی پی) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیںکمی کا رحجان دیکھاگیاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدرمستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیرکے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں3پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.80روپے سے کم ہوکر104.77روپے اورقیمت فروخت104.85روپے سے کم ہوکر104.82روپے پرآگئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید107روپے اورقیمت فروخت107.20روپے …
روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میںکمی کارحجان

مزید خبریں
کراچی ۔20 فروری (اے پی پی) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیںکمی کا رحجان دیکھاگیاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدرمستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیرکے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں3پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.80روپے سے کم ہوکر104.77روپے اورقیمت فروخت104.85روپے سے کم ہوکر104.82روپے پرآگئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید107روپے اورقیمت فروخت107.20روپے پربرقراررہی۔








