یاض ۔ 5 جون (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ریاض میں ہونے والی اسلامی۔ امریکی سربراہ کانفرنس تاریخ سازپیش رفت ثابت ہوگی کیونکہ اس کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدو جہد جاری رکھنے اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف مل کر کام کرنے سے متعلق کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی وزیرخارجہ نے …
ریاض میں ہونے والی اسلامی۔ امریکی سربراہ کانفرنس تاریخ سازپیش رفت ثابت ہوگی، سعودی وزیر خارجہ

مزید خبریں
یاض ۔ 5 جون (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ریاض میں ہونے والی اسلامی۔ امریکی سربراہ کانفرنس تاریخ سازپیش رفت ثابت ہوگی کیونکہ اس کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدو جہد جاری رکھنے اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف مل کر کام کرنے سے متعلق کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی وزیرخارجہ نے ان خیالات کا اظہار اپنے دورہ مصر کے دوران مصری ہم منصب سامح شکری کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کیا








