راولپنڈی ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کا خسارہ ختم کرنے کےلئے سالانہ دس ارب روپے منافع حاصل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے، ریلوے کی کامیابی سی پیک منصوبہ کےلئے فائدہ مند ثابت ہوگی، کوئٹہ سے کراچی کےلئے جلد دو نئی ٹریینیں شروع کی جائیں گے، ریلوے ہسپتالوں میں علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی …
ریلوے کا خسارہ ختم کرنے کےلئے دس ارب روپے منافع حاصل کرنے کا ہدف رکھا ہے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کا خسارہ ختم کرنے کےلئے سالانہ دس ارب روپے منافع حاصل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے، ریلوے کی کامیابی سی پیک منصوبہ کےلئے فائدہ مند ثابت ہوگی، کوئٹہ سے کراچی کےلئے جلد دو نئی ٹریینیں شروع کی جائیں گے، ریلوے ہسپتالوں میں علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ ریلوے ملازمین اپنا بہتر علاج کر واسکیں۔








