اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ریلوے کا پہیہ جام کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے، ریلوے آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ریلویز کا پسنجر آپریشن مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ اتوار کو اپنے ٹیویٹر پیغام میں سعد رفیق نے کہا کہ 43قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے ذمہ دار ڈرائیوروں کو …
ریلوے کا پہیہ جام کرنے کی کوشش ناکام خواجہ سعد رفیق
اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ریلوے کا پہیہ جام کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے، ریلوے آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ریلویز کا پسنجر آپریشن مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ اتوار کو اپنے ٹیویٹر پیغام میں سعد رفیق نے کہا کہ 43قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے ذمہ دار ڈرائیوروں کو قانون کے شکنجے سے نہیں نکال سکتے۔ہڑتال پر نہ جانے والے ڈرائیوروں،منیجمنٹ اور پولیس کے شکر گزار ہیں









