لاہور۔13 فروری(اے پی پی) اقوام متحدہ کی تعلیمی و سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کے مطابق گزشتہ روز 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا گیا۔ یونیسکو کے ممبر ممالک نے2011ء میں ریڈیو کا عالمی دن منانے کی قرار داد پیش کی تھی جس کے بعد ہر سال 13 فروری کو عالمی یوم ریڈیو منایا جاتا ہے۔
ریڈیو کا عالمی دن منایا گیا

مزید خبریں