زمبابوے آئندہ برس مارچ میں 2019ءآئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا

ہرارے ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) زمبابوے آئندہ برس مارچ میں 2019ءمیں شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے سلسلے میں کوالیفائر ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈین ٹیم بھی اس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی دے گی، کالی آندھی میگا ایونٹ میں براہ راست رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی، کالی آندھی کوالیفائر ایونٹ میں زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ …

ہرارے ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) زمبابوے آئندہ برس مارچ میں 2019ءمیں شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے سلسلے میں کوالیفائر ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈین ٹیم بھی اس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی دے گی، کالی آندھی میگا ایونٹ میں براہ راست رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی، کالی آندھی کوالیفائر ایونٹ میں زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ کے علاوہ آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ کی ٹاپ فور جبکہ آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو سے ٹاپ دو ٹیموں کو جوائن کرے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply