اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):زیاد اکرام خان درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماسٹر کلب میانوالی کا مقابلہ آتش کلب ٹانگ سےجمعرات کو سپورٹس کمپلیکس بنوں میں ہو گا۔ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اسرار بنگش نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 45بہترین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور یہ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے …
زیاد اکرام خان درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماسٹر کلب میانوالی کا مقابلہ آتش کلب ٹانگ سے جمعرات کو ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):زیاد اکرام خان درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماسٹر کلب میانوالی کا مقابلہ آتش کلب ٹانگ سےجمعرات کو سپورٹس کمپلیکس بنوں میں ہو گا۔
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اسرار بنگش نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 45بہترین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور یہ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلا جا رہا ہے۔
ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔








