زیبرا کراسنگ پر گاڑی روکنے والوں کو 3 ہزار ریال تک جرمانہ

ریاض ۔ 21 دسمبر (اے پی پی)سعودی عرب میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل در آمد کروانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جدہ ٹریفک پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ اگر کوئی شہری سگنل سرخ ہونے پر اپنی گاڑی زیبرا کراسنگ کے اوپر کھڑی کرے گا تو اس کو کم سے کم 150ریال اور زیادہ سے زیادہ 3ہزار ریال تک جرمانہ …

ریاض ۔ 21 دسمبر (اے پی پی)سعودی عرب میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل در آمد کروانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جدہ ٹریفک پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ اگر کوئی شہری سگنل سرخ ہونے پر اپنی گاڑی زیبرا کراسنگ کے اوپر کھڑی کرے گا تو اس کو کم سے کم 150ریال اور زیادہ سے زیادہ 3ہزار ریال تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔انہو ں نے کہا کہ ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات کی وجہ سے سخت اقدام کئے جا رہے ہیں

Leave a Reply