سابق انگلش ٹیسٹ کرکٹر پیٹر رچرڈسن انتقال کر گئے

لندن ۔ 18 فروری (اے پی پی) انگلش ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز پیٹر رچرڈسن انتقال کر گئے، ان کی عمر 85 برس تھی۔ رچرڈسن کو 1956ءسے 1963ءکے دوران انگلینڈ کی جانب سے 34 ٹیسٹ میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا، انہوں نے پانچ سنچریوں کی مدد سے 2061 رنز بنائے، 1957ءمیں انہیں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں وزڈن کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Leave a Reply