اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے سیکرٹری جنرل پرویزاحمد ایڈووکیٹ کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کی۔یہاں جاری بیان کے مطابق سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے پیر کو ایڈووکیٹ پرویز احمد کے گھر جاکر ان کے جواں سال بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔
سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان کا پرویزاحمد ایڈووکیٹ کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں