سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے حالیہ کردار کی وجہ سے ان سے بہت مایوس ہوا ہوں، اس کردار کے بعد نگران وزیراعظم کے حوالے سے پی پی کے ساتھ مشاورت نہیں ہوسکتی، میراکسی ادارے سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، سارا معاملہ ہی کالا لگتا ہے کارکردگی کے باوجود نام ای سی ایل میں ڈالنے …

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے حالیہ کردار کی وجہ سے ان سے بہت مایوس ہوا ہوں، اس کردار کے بعد نگران وزیراعظم کے حوالے سے پی پی کے ساتھ مشاورت نہیں ہوسکتی، میراکسی ادارے سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، سارا معاملہ ہی کالا لگتا ہے کارکردگی کے باوجود نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی جاتی ہے۔ جمعرات کو احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ میرا تو کسی ادارے سے کچھ لینا دینا نہیں، سارا معاملہ ہی کالا لگتا ہے