سیﺅل ۔ 26 اپریل (اے پی پی) جنوبی کورین کمپنی سام سنگ الیکٹرانکس کے سہ ماہی منافع میں52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔بدھ کو سام سنگ سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق ان کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی جنوری تا مارچ 2018 کے دوران 11.69 ٹریلین وون (10.8 بلین ڈالر)کا خالص منافع حاصل ہوا ہے جو کہ گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے7.68 ٹریلین وون زیادہ ہے۔ کمپنی …
سام سنگ الیکٹرنکس کے سہ ماہی منافع میں52 فیصد اضافہ

مزید خبریں
سیﺅل ۔ 26 اپریل (اے پی پی) جنوبی کورین کمپنی سام سنگ الیکٹرانکس کے سہ ماہی منافع میں52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔بدھ کو سام سنگ سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق ان کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی جنوری تا مارچ 2018 کے دوران 11.69 ٹریلین وون (10.8 بلین ڈالر)کا خالص منافع حاصل ہوا ہے جو کہ گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے7.68 ٹریلین وون زیادہ ہے۔ کمپنی کے مطابق ان کے خالص منافع میں اضافہ کی وجہ ان کی میموری چپس،سیمی کنڈکٹرز اور نئے سمارٹ فونز کی طلب اور فروخت بڑھنا ہے۔








