سبکدوش ہونے والے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا تعاون پر میڈیا سے اظہار تشکر
سبکدوش ہونے والے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا تعاون پر میڈیا سے اظہار تشکر

مزید خبریں
اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):سبکدوش ہونے والے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے سجاد حیدر خان کو دفتر خارجہ کے نئے ترجمان کے طور پر متعارف کرا دیا ۔
بدھ کو یہاں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں طاہر حسین اندرابی نے اپنے دور ترجمانی کے دوران صحافیوں کی جانب سے ملنے والے تعاون اور حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ سجاد حیدر خان اس بریفنگ کے بعد ترجمان کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔







