سردار عثمان بزدار کا ممتاز نعت خواں محمد یوسف میمن کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور۔27 اکتوبر(اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ممتاز نعت خواں محمد یوسف میمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہےـوزیر اعلی عثمان بزدار نے یوسف میمن مرحوم کے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا …

لاہور۔27 اکتوبر(اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ممتاز نعت خواں محمد یوسف میمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہےـوزیر اعلی عثمان بزدار نے یوسف میمن مرحوم کے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائےـوزیر اعلی نے کہا کہ یوسف میمن مرحوم نے نعت خوانی کو نئی جہت دی ـ

مزید خبریں