سرفراز احمد کی سکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں کیریئر بہترین اننگز، 89 رنز کی اننگز کھیلی

ایڈن برگ ۔ 13 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے سکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں کیریئر بہترین اننگز کھیلی، انہوں نے عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 49 گیندوں پر 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 89 رنز کی اننگز کھیلی اور ناٹ آﺅٹ رہے، اس سے قبل ٹی ٹونٹی میں ان …

ایڈن برگ ۔ 13 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے سکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں کیریئر بہترین اننگز کھیلی، انہوں نے عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 49 گیندوں پر 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 89 رنز کی اننگز کھیلی اور ناٹ آﺅٹ رہے، اس سے قبل ٹی ٹونٹی میں ان کا بہترین سکور 76 تھا۔