بیجنگ ۔ 06جنوری (اے پی پی)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی میں شمالی کوریا کے نمائندے نے اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ ان کا ملک جنوبی کوریا میں ہونے والی سرمائی اولمپک گیمز میں شریک ہو سکتا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریائی عہدیدار نے صحافیوں کے ساتھ چین کے بیجنگ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ شمالی اور …
سرمائی اولمپکس میں شمالی کوریا کی شرکت کا امکان

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 06جنوری (اے پی پی)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی میں شمالی کوریا کے نمائندے نے اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ ان کا ملک جنوبی کوریا میں ہونے والی سرمائی اولمپک گیمز میں شریک ہو سکتا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریائی عہدیدار نے صحافیوں کے ساتھ چین کے بیجنگ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ شمالی اور جنوبی کوریا نے حال ہی میں خصوصی رابطے کی ہاٹ لائن بھی دوبارہ بحال کر دی ہے








