سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا کینگروز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کولمبو ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (کل) جمعہ کو آر پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والا یہ میچ …
سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا

مزید خبریں
سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا
کینگروز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل
کولمبو ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (کل) جمعہ کو آر پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والا یہ میچ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 6 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔








