سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ(کل) کھیلا جائیگا

کولمبو ۔27 جولائی(اے پی پی)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو دمبولا میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل پروٹیز کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں آئی لینڈرز کے ہاتھوں 2-0 سے وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا، پروٹیز بلے باز سری لنکن سپنرز کے سامنے بالکل بے بس نظر آئے اور اب …

کولمبو ۔27 جولائی(اے پی پی)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو دمبولا میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل پروٹیز کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں آئی لینڈرز کے ہاتھوں 2-0 سے وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا، پروٹیز بلے باز سری لنکن سپنرز کے سامنے بالکل بے بس نظر آئے اور اب ون ڈے سیریز میں ان کا امتحان ہو گا۔