سری لنکا کا ایک بار پھر ٹی 20 لیگ کرانے کا اعلان

کولمبو۔09 فروری (اے پی پی) سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر ٹی 20 لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کے صدر تھالنگا پالا نے کہا کہ وہ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ رواں سال کے آخر میں سری لنکا پریمیئر لیگ کا انعقاد ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سری لنکا ٹی 20 لیگ کرپشن کی نذر ہو …

کولمبو۔09 فروری (اے پی پی) سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر ٹی 20 لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کے صدر تھالنگا پالا نے کہا کہ وہ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ رواں سال کے آخر میں سری لنکا پریمیئر لیگ کا انعقاد ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سری لنکا ٹی 20 لیگ کرپشن کی نذر ہو گئی تھی۔