ریاض ۔ 26نومبر (اے پی پی)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنےوالے تارکین کے ساتھ معاملات پر سزاﺅ ں کا اعلان کردیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ نے محکمہ پاسپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ جو شخص بھی اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ معاملہ کریگا اسے6 ماہ قید اور 25ہزار ریال …
سعودی حکام کا اقامہ و محنت قوانین کے ضوابط کی خلاف ورزی پر سزاﺅں کا اعلان
ریاض ۔ 26نومبر (اے پی پی)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنےوالے تارکین کے ساتھ معاملات پر سزاﺅ ں کا اعلان کردیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ نے محکمہ پاسپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ جو شخص بھی اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ معاملہ کریگا اسے6 ماہ قید اور 25ہزار ریال جرمانے کی سزا دی جائیگی۔









