سعودی حکومت کاآرامکو کے ڈھانچے میں تبدیلی،کچھ حصص پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ

ریاض۔ 06جنوری (اے پی پی)سعودی عرب کی حکومت نے قومی تیل کمپنی آرامکو کے ڈھانچے میں تبدیلی اور اس کےکچھ حصص پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری جریدے ام القریٰ کے مطابق کمپنی کے 60 ارب ریال کے منافع کی مکمل ادائیگی کی جا چکی ہے۔کمپنی کو 11 رکنی ایک انتظامی کونسل چلائے گی جسکی مدت تین سال ہو گی، اس کے بعد نئی کونسل عمل میں لائی جائے …

ریاض۔ 06جنوری (اے پی پی)سعودی عرب کی حکومت نے قومی تیل کمپنی آرامکو کے ڈھانچے میں تبدیلی اور اس کےکچھ حصص پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری جریدے ام القریٰ کے مطابق کمپنی کے 60 ارب ریال کے منافع کی مکمل ادائیگی کی جا چکی ہے۔کمپنی کو 11 رکنی ایک انتظامی کونسل چلائے گی جسکی مدت تین سال ہو گی، اس کے بعد نئی کونسل عمل میں لائی جائے گی۔انتظامی کونسل کے چھ ارکان کا انتخاب براہ راست حکومت کرے گی، کسی دوسرے شیئر ہولڈر کا غیر سرکاری ہولڈنگ گروپ کی ملکیت میں زیادہ سے زیادہ 0.1 فی صد شیئر ہوں گے۔ کونسل کے پاس کمپنی کو علاقائی اورعالمی مارکیٹوں میں شامل کرنے کا اختیار ہو گا۔رواں سال آرامکو اپنے 5 فیصد حصص فروخت کرے گی۔

Leave a Reply