دبئی ۔ 4 جون (اے پی پی) دبئی کے الاقوامی قرآن ایوارڈ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ان کی اسلامی خدمات کے اعتراف کے طور پر رواں سال کی اسلامی شخصیت قرار دیا ۔العریبہ ٹی وی کے طابق دبئی کے بین الاقوامی قرآن ایوارڈ کی منتظمہ کمیٹی کے سربراہ ابراہیم بو ملحہ نے قرآن مجید کے اکیسویں سالانہ مقابلے کے آغاز سے قبل شاہ سلمان …
سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سال کی اسلامی شخصیت قراربین

مزید خبریں
دبئی ۔ 4 جون (اے پی پی) دبئی کے الاقوامی قرآن ایوارڈ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ان کی اسلامی خدمات کے اعتراف کے طور پر رواں سال کی اسلامی شخصیت قرار دیا ۔العریبہ ٹی وی کے طابق دبئی کے بین الاقوامی قرآن ایوارڈ کی منتظمہ کمیٹی کے سربراہ ابراہیم بو ملحہ نے قرآن مجید کے اکیسویں سالانہ مقابلے کے آغاز سے قبل شاہ سلمان کے لیے ایوارڈ کا اعلان کیا ۔ انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ سلمان کو ان کی اسلام ، مسلمانوں اور الحرمین الشریفین کے لیے خدمات کے اعتراف کے طور پر اس شاندار اعزاز سے نوازا گیا ہے۔








