ریاض۔ 30 مارچ (اے پی پی) سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز 28ویں عرب سربراہ کانفرس کے بعد ریاض واپس پہنچ گئے ہیں ۔اس کانفرس میں وہ سعودی عرب کے وفد کی سربراہی کر رہے تھے ۔ سلمان بن عبدالعزیز ائیر بیس ہوائی اڈے پر اترنے جہاں انہیں لینے کے لئے شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز،ریاض ریجن کے امیر،ولی عہد محمد بن نائف،نائب وزیر اعظم اور …
سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز 28ویں عرب سربراہ کانفرس کے بعد ریاض واپس پہنچ گئے

مزید خبریں
ریاض۔ 30 مارچ (اے پی پی) سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز 28ویں عرب سربراہ کانفرس کے بعد ریاض واپس پہنچ گئے ہیں ۔اس کانفرس میں وہ سعودی عرب کے وفد کی سربراہی کر رہے تھے ۔ سلمان بن عبدالعزیز ائیر بیس ہوائی اڈے پر اترنے جہاں انہیں لینے کے لئے شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز،ریاض ریجن کے امیر،ولی عہد محمد بن نائف،نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شہزادہ فیصل بن سلمان ،مدینہ ریجن کے امیر اور نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ،دوم نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع بھی موجود تھے۔








