سعودی عرب، قرآن کریم کے ڈیڑھ ملین سے زاید نسخے تقسیم

ریاض ۔ 29 مئی (اے پی پی) سعودی عرب میں قرآن کریم کی طباعت واشاعت کے سرکاری ادارے”شاہ فہد انسٹیٹیوٹ پرائے طباعت قرآن“ کی جانب سے ماہ رجب میں قرآن پاک کے ڈیڑھ ملین سے زیادہ نسخے تقسیم کیے گئے ہیں۔سعودی ذرایع ابلاغ کے مطابق شاہ فہد انسٹیٹٰیوٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک میں بتایا گیا ہے کہ ماہ رجب سنہ 1437ھ کو ادارے کے زیراہتمام طبع کردہ قرآن …

ریاض ۔ 29 مئی (اے پی پی) سعودی عرب میں قرآن کریم کی طباعت واشاعت کے سرکاری ادارے”شاہ فہد انسٹیٹیوٹ پرائے طباعت قرآن“ کی جانب سے ماہ رجب میں قرآن پاک کے ڈیڑھ ملین سے زیادہ نسخے تقسیم کیے گئے ہیں۔سعودی ذرایع ابلاغ کے مطابق شاہ فہد انسٹیٹٰیوٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک میں بتایا گیا ہے کہ ماہ رجب سنہ 1437ھ کو ادارے کے زیراہتمام طبع کردہ قرآن پاک کے مختلف سائز، دوسری زبانوں میں تراجم کے ساتھ، بغیر تراجم کے کے پارے اور سی ڈیز پر مشتمل قرآن پاک کے 15 لاکھ 98 ہزار 198 نسخےخیراتی اداروں، دوسرے ممالک ک سفارت خانوں، مقامی این جی اوز ، سعودی عرب کے بیرون ملک سفارت خانوں، قونصل خانوں اور سرکاری اداروں میں تقسیم کیے گئے۔

Leave a Reply