ریاض ۔26ستمبر (اے پی پی):سعودی عرب نے کہا ہے کہ جولائی کے دوران برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 2.1 فیصد اضافہ ہوا،برآمدات کا حجم 94.5 ارب ریال رہا۔سبق نیوز نے سعودی محکمہ شماریات کے حوالے سے بتایا کہ جولائی کے دوران ملکی برآمدات کا حجم 94.5 ارب ریال رہا جو 2023 کے اسی ماہ کی برآمدات 92.6 ارب ریال کے مقابلے میں 2.1 فیصد زیادہ ہے۔ جولائی کے دوران پٹرولیم …
سعودی عرب ،جولائی کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 2.1 فیصد اضافہ،حجم 94.5 ارب ریال رہا

مزید خبریں
ریاض ۔26ستمبر (اے پی پی):سعودی عرب نے کہا ہے کہ جولائی کے دوران برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 2.1 فیصد اضافہ ہوا،برآمدات کا حجم 94.5 ارب ریال رہا۔سبق نیوز نے سعودی محکمہ شماریات کے حوالے سے بتایا کہ جولائی کے دوران ملکی برآمدات کا حجم 94.5 ارب ریال رہا جو 2023 کے اسی ماہ کی برآمدات 92.6 ارب ریال کے مقابلے میں 2.1 فیصد زیادہ ہے۔
جولائی کے دوران پٹرولیم برآمدات کا حجم 69.1 ارب ریال جبکہ 25.4 ارب ریال کی نان آئل مصنوعات برآمد کی گئیں۔








