واشنگٹن ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) سعودی عرب امریکا سے 302.4 ملین ڈالر مالیت کے جدید میزائل خریدے گا جس کے لئے سودا طے کرلیا گیا ہے۔سعودی اخبار کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ انہوں نے ریتھن کمپنی کونئے طرز کے618 میزائل سعودی عرب کو فروخت کرنے کی اجازت دیدی۔واضح رہے کہ سعودی عرب اس سے قبل بھی مذکورہ کمپنی سے 355 میزائل خرید …
سعودی عرب امریکا سے 302.4 ملین ڈالر مالیت کے جدید میزائلوں کی خریداری کا سودا طے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) سعودی عرب امریکا سے 302.4 ملین ڈالر مالیت کے جدید میزائل خریدے گا جس کے لئے سودا طے کرلیا گیا ہے۔سعودی اخبار کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ انہوں نے ریتھن کمپنی کونئے طرز کے618 میزائل سعودی عرب کو فروخت کرنے کی اجازت دیدی۔واضح رہے کہ سعودی عرب اس سے قبل بھی مذکورہ کمپنی سے 355 میزائل خرید چکا ہے۔








