سعودی عرب تیل پیداوار کی ذمہ دارانہ پالیسی برقرار رکھے گا

ریاض ۔02 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ ان کا ملک تیل کی پیداوار کا کوئی مخصوص ہدف نہیں رکھتا ہے اور اس کی پیداوار صارفین کی ضروریات کے مطابق ہے۔انہوں نے کہا کہ ''خام تیل کی کم قیمتوں کے باوجود تیل کی مانگ سے مجھے کوئی تشویش لاحق نہیں ہے۔چین میں خام تیل کی مانگ بدستور بہت صحت مند ہے''۔خالد …

ریاض ۔02 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ ان کا ملک تیل کی پیداوار کا کوئی مخصوص ہدف نہیں رکھتا ہے اور اس کی پیداوار صارفین کی ضروریات کے مطابق ہے۔انہوں نے کہا کہ ”خام تیل کی کم قیمتوں کے باوجود تیل کی مانگ سے مجھے کوئی تشویش لاحق نہیں ہے۔چین میں خام تیل کی مانگ بدستور بہت صحت مند ہے”۔خالد الفالح نے بتایا کہ سعودی عرب کے تیل صاف کرنے کے 2 نئے کارخانے ( ریفائنریاں) اپنی مکمل استعداد کے مطابق کام کررہے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply