سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں 80 فیصد اضافہ

ریاض ۔ یکم جنوری (اے پی پی) سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں 80 فیصد اضافے کے بعد نیا نرخنامہ جاری کردیا گیا۔ سعودی اخبار کے مطابق نئے پٹرول نرخنامے کے مطابق پٹرول 91کی قیمت 1.73ریال فی لیٹر جبکہ پٹرول 95کی قیمت 2.04 ریال ہوگئی ہے۔ نیا نرخنامہ نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات12بجے سے نافذ العمل ہوگیا۔

Leave a Reply