ریاض ۔ 12 اگست (اے پی پی) سعودی عرب نے بنگلہ دیش کی ہنر مند اور غیر ہنرمند سمیت تمام پیشہ ور افراد پر عائد پابندی ختم کردی۔ جمعہ کو ذرائع ابلاغ نے سعودی عرب میں بنگلہ دیش کے سفاتی نمائندہ غلام موشی کے حوالہ سے بتایا کہ سعودی وزارت محنت وسماجی ترقی کے اس فیصلہ سے بنگلہ دیش کے تمام پیشہ ورماہرین اور کارکنوں کو فائدہ پہنچے گا ۔ …
سعودی عرب نے بنگلہ دیشی افرادی قوت کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

مزید خبریں
ریاض ۔ 12 اگست (اے پی پی) سعودی عرب نے بنگلہ دیش کی ہنر مند اور غیر ہنرمند سمیت تمام پیشہ ور افراد پر عائد پابندی ختم کردی۔ جمعہ کو ذرائع ابلاغ نے سعودی عرب میں بنگلہ دیش کے سفاتی نمائندہ غلام موشی کے حوالہ سے بتایا کہ سعودی وزارت محنت وسماجی ترقی کے اس فیصلہ سے بنگلہ دیش کے تمام پیشہ ورماہرین اور کارکنوں کو فائدہ پہنچے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ بنگلہ دیشیوں کے لئے روزگار کے یہ مواقع جون میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ اور سعودی شاہ سلیمان کے مابین ہونے والی بات چیت کا نتیجہ ہیں اور ہم بنگلہ دیشیوں کے لئے روزگار کی بحالی کے اس فیصلہ پرخادم الحرمین شریفین کے مشکورہیں ۔








