ریاض۔12دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2034کی میزبانی حاصل کرنے پر خصوصی پاسپورٹ سٹمپ جاری کردی۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ’’ ویلکم ٹو سعودی 34 ‘‘کے نام سے یہ پاسپورٹ سٹمپ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے اور وزارت کھیل کے ساتھ مل کر جاری کی ہے ۔ یہ پاسپورٹ سٹمپ سعودی عرب کے انٹرنیشنل انٹری پوائنٹس …
سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2034کی میزبانی حاصل کرنے پر خصوصی پاسپورٹ سٹمپ جاری کردی
ریاض۔12دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2034کی میزبانی حاصل کرنے پر خصوصی پاسپورٹ سٹمپ جاری کردی۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ’’ ویلکم ٹو سعودی 34 ‘‘کے نام سے یہ پاسپورٹ سٹمپ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے اور وزارت کھیل کے ساتھ مل کر جاری کی ہے ۔ یہ پاسپورٹ سٹمپ سعودی عرب کے انٹرنیشنل انٹری پوائنٹس پر دستیاب ہو گی۔









