سعودی عرب نے مسجد اقصی پر اسرائیلی دھاوے کی مذمت کردی

ریاض ۔9اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب نے مسجد اقصی پر اسرائیلی دھاوے کی مذمت کردی۔عرب نیوز کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ سعودی عرب، قابض افواج کی حفاظت میں اسرائیلی حکام اور آبادکاروں کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ کے صحنوں میں دراندازی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ سعودی عرب، قابض افواج کی حفاظت میں اسرائیلی حکام اور آبادکاروں کی جانب …

ریاض ۔9اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب نے مسجد اقصی پر اسرائیلی دھاوے کی مذمت کردی۔عرب نیوز کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ سعودی عرب، قابض افواج کی حفاظت میں اسرائیلی حکام اور آبادکاروں کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ کے صحنوں میں دراندازی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ سعودی عرب، قابض افواج کی حفاظت میں اسرائیلی حکام اور آبادکاروں کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ کے صحنوں میں دراندازی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

مزید خبریں