ریاض ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب و تمدن (یو این اے او سی) کے لیے 30 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔عالمی ادارہ برائے تہذیب و تمدن مختلف ثقافتوں اور مذاہب کے درمیان تفہیم اور تعاون کو بہتر بنانا چاہتا ہے، اس کا مقصد پولرائزیشن اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنا ہے۔سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق …
سعودی عرب کا ثقافتوں میں تعاون کے لیے 30 لاکھ ڈالر کا عطیہ

مزید خبریں
ریاض ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب و تمدن (یو این اے او سی) کے لیے 30 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔عالمی ادارہ برائے تہذیب و تمدن مختلف ثقافتوں اور مذاہب کے درمیان تفہیم اور تعاون کو بہتر بنانا چاہتا ہے، اس کا مقصد پولرائزیشن اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنا ہے۔سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے موقع پرسعودی عرب کے نمائندے عبداللہ بن یحیی المعلمی نے امداد کا اعلان کیا۔








