ریاض۔5اگست (اے پی پی):سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ لبنان سے فوری طور پرنکل جائیں ۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے لبنان میں موجود اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر وہاں سے نکل جائیں ۔ وزارت نے کہا کہ لبنان میں مملکت کا سفارت خانہ ملک کے جنوبی علاقے میں ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر رکھے …
سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو لبنان سے نکلنے کی ہدایت

مزید خبریں
ریاض۔5اگست (اے پی پی):سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ لبنان سے فوری طور پرنکل جائیں ۔
عرب نیوز کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے لبنان میں موجود اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر وہاں سے نکل جائیں ۔ وزارت نے کہا کہ لبنان میں مملکت کا سفارت خانہ ملک کے جنوبی علاقے میں ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔








