ریاض ۔ 13 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب نے حج ،عمرہ ،ورک پرمٹ اور وزٹ ویزا کے لئے نئے قوانین متعارف کرادئیے جس پر فوری طور پر عمل درآمد ہوگا ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مجوزہ قانون کے تحت ویزا کی معیاد ختم ہونے پر وہاں مقیم افراد کو بھاری جرمانہ کیا جائے گا ۔قانون کے تحت پہلی بار25ہزار سعودی ریال،دوسری بار 50ہزار سعودی ریال اور تیسری بار …
سعودی عرب کی جانب سے حج، عمرہ، ورک پرمٹ اور وزٹ ویزا کیلئے نئے قوانین متعارف

مزید خبریں
ریاض ۔ 13 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب نے حج ،عمرہ ،ورک پرمٹ اور وزٹ ویزا کے لئے نئے قوانین متعارف کرادئیے جس پر فوری طور پر عمل درآمد ہوگا ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مجوزہ قانون کے تحت ویزا کی معیاد ختم ہونے پر وہاں مقیم افراد کو بھاری جرمانہ کیا جائے گا ۔قانون کے تحت پہلی بار25ہزار سعودی ریال،دوسری بار 50ہزار سعودی ریال اور تیسری بار ایک لاکھ سعودی ریال جرمانہ کیا جائے گا ۔اسی طرح عمرہ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو نئے قانون کی خلاف ورزی پر بلیک لسٹ کیا جائے گا۔








