ریاض۔12نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔اردو نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 317.81 ریال رہی ایک دن قبل اس کے نرخ 323.66 ریال تھے۔مارکیٹ میں 22 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 291.33 ریال ، 21 قیراط ایک گرام 278.09 ریال،18 قیراط ایک گرام 238.36 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 185.39 …
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
ریاض۔12نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔اردو نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 317.81 ریال رہی ایک دن قبل اس کے نرخ 323.66 ریال تھے۔مارکیٹ میں 22 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 291.33 ریال ، 21 قیراط ایک گرام 278.09 ریال،18 قیراط ایک گرام 238.36 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 185.39 ریال رہے۔








