ریاض ۔14جولائی (اے پی پی):سعودی نائب وزیر برائے بین الاقوامی کثیر الجہتی امور عبدالرحمن الرسی نےسعودی عرب میں یوکرین کے سفیر اناطولی پیٹرنکو کا خیرمقدم کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے ساتھ حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔علاوہ ازیں یونانی میں نئے سعودی سفیرعلی الیوسف نے یونان کے صدر …
سعودی عرب کے نائب وزیر کا یوکرین کے سفیر کا خیرمقدم، ملاقات میں بین الاقوامی صورتحال بارے تبادلہ خیال
ریاض ۔14جولائی (اے پی پی):سعودی نائب وزیر برائے بین الاقوامی کثیر الجہتی امور عبدالرحمن الرسی نےسعودی عرب میں یوکرین کے سفیر اناطولی پیٹرنکو کا خیرمقدم کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے ساتھ حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔علاوہ ازیں یونانی میں نئے سعودی سفیرعلی الیوسف نے یونان کے صدر کو اسناد سفارت پیش کردیں۔









