سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈے سے ملاقات

بیجنگ ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈے سے ملاقات کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ملاقات چین کے شہرہانگ ژو میں جی 20سمٹ کے موقع پر ہوئی ۔ نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سربراہی اجلاس میں سعودی وفد کی قیادت کریںگے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈے سے …

بیجنگ ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈے سے ملاقات کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ملاقات چین کے شہرہانگ ژو میں جی 20سمٹ کے موقع پر ہوئی ۔ نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سربراہی اجلاس میں سعودی وفد کی قیادت کریںگے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈے سے ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔

Leave a Reply