بیجنگ ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے ایک مرتبہ پھر ایران کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ ایران کو پڑوسی ممالک میں افراتفری پھیلانے والے اقدامات سے گریزکرنا چاہئیے۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ بات انہوں نے پیکنگ یونیورسٹی میں طلباءسے خطاب کرتے ہوئی کہی ۔انہوں نے کہاکہ ایران شام میں حزب اللہ اوریمن میں حوثی باغیوں کی حمایت کرکے بین الاقوامی …
سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر کا پیکنگ یونیورسٹی میں خطاب

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے ایک مرتبہ پھر ایران کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ ایران کو پڑوسی ممالک میں افراتفری پھیلانے والے اقدامات سے گریزکرنا چاہئیے۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ بات انہوں نے پیکنگ یونیورسٹی میں طلباءسے خطاب کرتے ہوئی کہی ۔انہوں نے کہاکہ ایران شام میں حزب اللہ اوریمن میں حوثی باغیوں کی حمایت کرکے بین الاقوامی قوانین کو پامال کررہاہے،ایران کواس پالیسی کا خاتمہ کرنا ہوگا تاکہ عالمی برادری ان مسائل سے اچھے طریقے سے عہدہ برآں ہوسکے۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ ایران خطے میں بعض فوجی کارروائیوں کی پشت پرہے








