سعودی عرب 23-2022کے دوران 480 ٹن بلیو بیری کی درآمد سے اس کے بڑے خریداروں شامل ہو گیا

جدہ ۔30نومبر (اے پی پی):سعودی عرب23 2022کے دوران 480 ٹن بلیو بیری کی درآمد سے اس کے بڑے خریداروں شامل ہو گیا ہے ۔ عرب نیوز کے نے سعودی وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایاکہ 2021 اور 2022 کے دوران سعودی عرب میں بلیو بیری کی سالانہ درآمدات کا حجم 200 ٹن تھا جو23-2022کے دوران بڑھ کر 480 ٹن ہوگیا ہے ۔ واضح رہے کہ سعودی …

جدہ ۔30نومبر (اے پی پی):سعودی عرب23 2022کے دوران 480 ٹن بلیو بیری کی درآمد سے اس کے بڑے خریداروں شامل ہو گیا ہے ۔

عرب نیوز کے نے سعودی وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایاکہ 2021 اور 2022 کے دوران سعودی عرب میں بلیو بیری کی سالانہ درآمدات کا حجم 200 ٹن تھا جو23-2022کے دوران بڑھ کر 480 ٹن ہوگیا ہے ۔

واضح رہے کہ سعودی مارکیٹ بلیو بیری کی کھپت میں 38 ویں نمبر پر ہے اور اسے بلیو بیری سپلائی کرنے والوں میں مراکش سرفہرست ہے۔

 

مزید خبریں