سعودی عسکری اتحاد نے یمن کے لیے پروازوں کی اجازت دے دی، اقوام متحدہ

جنیوا ۔ 25 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی عسکری اتحاد نے یمن کیلئے امدادی پروازوں کے آغاز کی اجازت دے دی ہے۔عالمی ادارے کے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سرگرمیوںکے ادارے کے ترجمان ژینس لیرکے نے جنیوا میں صحافیوں کو بتایا کہ ان پروازوں کا سلسلہ عمان سے شروع ہوگا جن کی نگرانی اقوام متحدہ کرےگی۔

Leave a Reply