سعودی عوام شامی بھائیوں کے لیے دل کھول کرامداد دیں، شاہ سلمان

ریاض ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شام کی مظلوم عوام کے ساتھ گہری ہمدری اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شامی بھائیوں کے لیے دل کھول کرامداد دیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کی ہدایت پربدھ کو ملک گیر مہم شروع کی گئی جس میں شامی عوام کے لیے امداد …

ریاض ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شام کی مظلوم عوام کے ساتھ گہری ہمدری اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شامی بھائیوں کے لیے دل کھول کرامداد دیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کی ہدایت پربدھ کو ملک گیر مہم شروع کی گئی جس میں شامی عوام کے لیے امداد جمع کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply