ریاض۔ 11 اپریل (اے پی پی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خلیجی سربراہان کو ریاض میں اونٹوں کے میلے میں شرکت کی دعوت دی ہے جو مئی میں منعقد ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق خادم حرمین شریفین نے سلطنت عمان کے لیڈر سلطان قبوس بن سعید ،کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اور بحرین کے شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ کو میلے میں شرکت کی دعوت دی …
سعودی فرمانروا کی خلیجی سربراہان کو اونٹوں کے میلے میں شرکت کی دعوت

مزید خبریں
ریاض۔ 11 اپریل (اے پی پی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خلیجی سربراہان کو ریاض میں اونٹوں کے میلے میں شرکت کی دعوت دی ہے جو مئی میں منعقد ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق خادم حرمین شریفین نے سلطنت عمان کے لیڈر سلطان قبوس بن سعید ،کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اور بحرین کے شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ کو میلے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔







