مکہ مکرمہ ۔28مئی (اے پی پی):سعودی محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ کل (بدھ )یکم ذی الحجہ کی صبح سے عازمین حج کے خیموں میں ہر قسم اور سائز کے گیس سیلنڈر لے جانے اور ان کے استعمال پر پابندی ہے۔ایس پی اے کے مطابق محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حج مقامات پر سرکاری ونجی اداروں کے دفاتر میں بھی ہر قسم …
سعودی محکمہ شہری دفاع کی حج مقامات پر گیس سیلنڈر کے داخلے اور استعمال پر پابندی

مزید خبریں
مکہ مکرمہ ۔28مئی (اے پی پی):سعودی محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ کل (بدھ )یکم ذی الحجہ کی صبح سے عازمین حج کے خیموں میں ہر قسم اور سائز کے گیس سیلنڈر لے جانے اور ان کے استعمال پر پابندی ہے۔ایس پی اے کے مطابق محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حج مقامات پر سرکاری ونجی اداروں کے دفاتر میں بھی ہر قسم اور سائز کے گیس سیلنڈر کے داخلے اور اس کا استعمال ممنوع ہوگا۔ واضح رہے کہ یہ پابندی حج مقامات پر حادثات کے اسباب کو کم کرنے کےلیے ایک حصے کے طور پر لگائی گئی ہے۔








