سعودی وزارت حج وعمرہ نے حجاج کو ڈیجیٹل سروسز فراہم کر دیں

ریاض ۔ 29 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے رواں سال میں ماضی کی نسبت حجاج ومعتمرین کو زیادہ منفرد سہولتیں مہیا کی ہیں۔ عرب خبر رساں دارے کے مطابق ان جدید سہولیات میں ڈیجیٹل سروس خاص طور پر شامل ہیں جن کے نتیجے میں حجاج کرام کو درپیش مسائل کے فوری اور موثر حل میں مدد ملے گی۔ وزارت حج وعمرہ کے زیراہتمام ڈیجیٹل …

ریاض ۔ 29 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے رواں سال میں ماضی کی نسبت حجاج ومعتمرین کو زیادہ منفرد سہولتیں مہیا کی ہیں۔ عرب خبر رساں دارے کے مطابق ان جدید سہولیات میں ڈیجیٹل سروس خاص طور پر شامل ہیں جن کے نتیجے میں حجاج کرام کو درپیش مسائل کے فوری اور موثر حل میں مدد ملے گی۔ وزارت حج وعمرہ کے زیراہتمام ڈیجیٹل سروسز کے پروجیکٹ کا اجراء بیت اللہ کی زیارت کے لیے آنے والے مہمانوں کے لیے سہولیات کا بنیادی ستون ہے جو وزارت حج کی طرف سے حجاج کرام کی بہبود کے کامیاب پروگرام کی عکاسی کرتا ہے۔نئے ڈیجیٹل سسٹم کنٹرول سینٹر اور مانیٹرنگ کے نظام کے ذریعے رواں سال حج کے امور کی نگرانی کی جائے گی۔ نئے نظام کے سے حجاج کرام اور انتظامیہ دونوں مستفید ہوں گے

Leave a Reply