سعودی وزیرخارجہ سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات،دوطرفہ تعاون کے شعبوں کا جائزہ لیا

ریاض ۔13مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ریاض میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں برطانوی ہم منصب یویٹ کوپر سے ملاقات کی۔ اردو نیوز کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان سٹریٹیجک تعلقات اور دوطرفہ تعاون کے شعبوں کا جائزہ لیا گیا۔ علاقائی صورتحال اور اس حوالے سے مشترکہ کوششوں پر بھی بات کی گئی۔ملاقات میں وزارت خارجہ کے انڈر سیکرٹری …

ریاض ۔13مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ریاض میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں برطانوی ہم منصب یویٹ کوپر سے ملاقات کی۔

اردو نیوز کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان سٹریٹیجک تعلقات اور دوطرفہ تعاون کے شعبوں کا جائزہ لیا گیا۔

علاقائی صورتحال اور اس حوالے سے مشترکہ کوششوں پر بھی بات کی گئی۔ملاقات میں وزارت خارجہ کے انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور سعود الساطی بھی موجود تھے۔

مزید خبریں